نئی دہلی (سچ نیوز)بھارتی سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کی سماعت مکمل ہو گئی ،بھارتی سپریم کورٹ نے سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔