مسقط (سچ نیوز) بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل راکیش کمار سنگھ بھادوریا نے عمان جانے کا اعلان کیا ہے جہاں انڈیا اور عمان کی ایئر فورسز کی مشترکہ مشقیں جاری ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عمان میں رائل ایئر فورس آف عمان اور انڈین ایئر فورس کی مسیرہ ایئر بیس پر مشترکہ جنگی مشقیں جاری ہیں۔ ان مشقوں میں بھارتی فضائیہ کے اپ گریڈڈ مگ 29 طیارے اور ہاک ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں۔ ایسٹرن برج کے نام سے ہونے والی مشقوں میں رائل ایئر فورس آف عمان کے ایف 16 اور یورو فائٹر ٹائیفون حصہ لے رہے ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان کے پاس ایف 16 طیارے موجود ہیں جو بھارت کی آنکھوں میں ہمیشہ مرچوں کی طرح چبھتے رہتے ہیں کیونکہ بھارت کے پاس موجود جتنے بھی طیارے ہیں وہ ایف 16 کے مقابلے کے نہیں ہیں۔ بھارت نے اس خلا کو پورا کرنے کیلئے فرانس سے 36 رافیل طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا ہے جن میں سے ایک طیارہ بھارتی فضائیہ کو مل بھی چکا ہے لیکن کوئی بھی انڈین پائلٹ اسے اڑانے کیلئے تیار نہیں ہے۔
ایف 16 کا خوف؟ بھارتی فضائیہ نے وہ کام شروع کردیا کہ آپ کو بھی یقین نہ آئے
ایف 16 کا خوف؟ بھارتی فضائیہ نے وہ کام شروع کردیا کہ آپ کو بھی یقین نہ آئے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024