ْ
تفصیلات کے مطابق
گزشتہ روز شمع موبائل مال ملیر میں
نقب زنی کی وردات ھوئ تھی جس پرایس ایچ او منصور احمد کی سربراھی میں پولیس پارٹی نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے چوری کیا ہوامکمل سامان موبائل فون سمیت برآمد کر لیے
انجمن تاجران سندھ کراچی ڈویژن کے صدر جاویدشمس کی ھدایت پر نائب صدر احتشام علی اور شیخ محمد عامر عارف نے شمع موبائل کے صدر انوار صاحب سے رابطہ کر کے مال انکے دوکانداروں کے حوالہ کر دیا
انور بھائ کے تعاون کرنے پر
انجمن تاجران سندھ کراچی کے صدر جاوید شمس کا شکریہ ادا کیا