ایس ایس پی ظہور بابر آفریدی کی دادی کے انتقال پر اظہار افسوس۔اکرام الدین

ایس ایس پی ظہور بابر آفریدی کی دادی کے انتقال پر اظہار افسوس۔اکرام الدین

اللہ تعالی مرحومہ کو جنتافردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔چیف بین الاقوامی گلوبل ٹائمز

پشاور(انٹرنیشنل ڈسک) بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے بانی اور گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ خیبر پختون خواہ کے درالخلافہ پشاور کے اعلی اور بہادر پولیس آفیسر ایس ایس پی آپریشن ظہور بابر آفریدی کی دادی کے انتقال پر اظہار تعزیت اور اظہار افسوس کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ تعالی ایس ایس پی آپریشن پشاور ظہور آفریدی اور مرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے مزید کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم ایس ایس پی آپریشن ظہور بابر آفریدی کے ساتھ ہیں۔

Exit mobile version