اپریل 2021ء: وزیراعظم کی ٹیکس وصولی میں 57 فیصد اضافے پر ایف بی آر کی کوششوں کی ستائش

اسلام آباد: (ویب ڈیسع) وزیراعظم عمران خان نے رواں سال اپریل میں ٹیکس وصولی میں 57 فیصد اضافے پر ایف بی آر کی کوششوں کو سراہا ہے،

ٹویٹ میں وزیراعظم نے لکھا کہ رواں سال 384 ارب روپے کے محصولات جمع کئے گئے ہیں جبکہ گزشتہ سال اپریل میں 240 ارب روپے کی ٹیکس وصولی ہوئی تھی۔

Exit mobile version