آپریشن ردالفساد،4دہشت گردہلاک،2جوان شہید،2زخمی

آپریشن ردالفساد،4دہشت گردہلاک،2جوان شہید،2زخمی

اسلام آباد(سچ نیوز)پاک فوج نے ملک دشمن عناصر کے خلاف آپریشن کر تے ہو ئے4دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ اس آپریشن کے دوران  2سپاہی شہید،2زخمی ہوگئےہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق قلات کےعلاقےمنگھوچرمیں سیکیورٹی فورسزنےخفیہ اطلاع پرآپریشن کیا جس کے دوران 4دہشت گردہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار شہید  اور 2 زخمی ہوئے ہیں،سرچ آپریشن میں اسلحہ اورگولہ بارود برآمدہوا ہے۔

Exit mobile version