اسلام آباد(اکرام الدین سچ نیوز انٹرنیشنل) سماجی کارکن محترمہ انیلہ نصیب کا قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کا دورہ دورے کے موقع پر خیبر پختون خواہ ہنگو سے تعلق رکھنے والے 6 سالہ مائیلائڈ لیوکیمیا بیماری میں مبتلا بچے محمد معاز ولد نعمان اکبر اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سماجی کارکن محترمہ انیلہ نصیب کی قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال کا دورہ کیا دورے کے موقع پر خیبر پختون خواہ ہنگو سے تعلق رکھنے والے مائیلائڈ لیوکیمیا بیماری میں مبتلا بچے محمد معاز کی عیادت کی اور انکے والدین کے ساتھ بھی ملاقات ہوئی انہوں نے کہا کہ محمد معاز کے والد بھی یرقان کا دائمی مریض ہے اور بیمار بچے کی 2 چھوٹی بہنیں بھی تھیلیسیمیا بیماری میں مبتلا ہے ڈاکٹر شہزاد ناصر کے مطابق بچے پر تخمینہ لاگت 50 لاکھ روپے ایے گی یہ بچہ ایک غریب فیملی سے تعلق رکھتا ہے لیوکیمیا میں مبتلا بچے کے والدین کے پاس اتنے پیسوں کی گنجائش نہیں ہے سماجی کارکن محترمہ انیلہ نصیب نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپین آرگنائزیشن کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان، اور تمام فلاحی اداروں سے اپیل ہے کہ بیمار بچے کے علاج میں انکے والدین کے ساتھ بھرپور تعاون کرے انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کی مالی مدد اور تعاون سے ایک چھوٹے بچے کو نئی زندگی مل سکتی ہے جو انسانیت کا اہم رکن ہے آئیں ہم سب ملکر محمد معاز کا سہارا بن جائے یہ دنیا اور اخرت کی کامیابی ہے۔
عسکاری بینک لمیٹیڈ اسلام اباد
اکاونٹ نمبر-01751000955440
آئی بی اے این نمبر
PK05ASCM000175000955440