انڈونیشیا میں چھ اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

جکارتہ: (سچ نیوز) انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ حکومت نے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز ملوکو سمندر میں صرف چوبیس کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ حکومت نے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔

Exit mobile version