انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتا م پر ڈالر سستا ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں2 روپے 13 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 221 روپے 19 پیسے کا ہو کر بند ہوگ یا ۔ انٹربینک میں ڈالربلندترین سطح سے 18روپے 3 پیسے سستاہوچکاہے ،ڈالرسستاہونے سے قرضوں کے بوجھ میں 2322 ارب روپے کمی ہوئی ہے ۔

Exit mobile version