انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے

لاہور ( سچ نیوز )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 67 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 154 روپے 37 پیسے پر پہنچ گیا ہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران کچھ بہتری دیکھنے میں آ تری رہی ہے ، کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 46 ہزار 97 پوائنٹس پر تھا تاہم آج اب تک اس میں 187 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکاہے اور انڈیکس 46 ہزار 284 پوائنٹس تک پہنچ گیاہے ۔

Exit mobile version