واشنگٹن(سچ نیوز)امریکی ذرائع ابلاغ میں ان دنوں عالمی اور امریکی سیاست کے ساتھ ساتھ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان میں ایک نئے فرد کے اضافے کی خبریں بھی کافی گرم ہیں۔اطلاعات کے مطابق امریکی صدرکی دوسری صاحب زادی ٹیفانی کی ایک لبنانی اور افریقی نڑاد نوجوان سے ہوئی ہے اور وہ دونوں دوستی کو شادی میں بدلنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیںمیڈیارپورٹس کے مطابق لبنانی نڑاد نوجوان کے ساتھ دوستی کرنے والی امریکی صدر کی بیٹی ٹیفانی امریکی ٹی وی سٹار اور اداکارہ مارلا مابلز سے ہیں۔ انہیں کچھ عرصہ قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے طلاق دے دی تھی۔ جب کہ نوجوان کا تعارف مائیکل بولص کے نام سے کی گئی ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفانی ٹرمپ کی شادی کی افواہیں لیکن دولہا کس افریقی ملک سے تعلق رکھتا ہے؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
امریکی صدر ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفانی ٹرمپ کی شادی کی افواہیں لیکن دولہا کس افریقی ملک سے تعلق رکھتا ہے؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024