ہوائی(سچ نیوز) امریکہ میں فضائی کرتب بازوں کو لے جانے والا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔جنگ نیوز کے مطابق امریکی ریاست ہوائی میں آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا،بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ہوائی میں فضائی کرتب بازوں کو لے جانے والے ہوائی جہاز میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جسکے بعد طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔طیارہ ہوائی کے ایک جزیرے پر گرا اور زمین پر گرتے ہی ملبے کا ڈھیر بن گیا، اس میں سوار تمام مسافر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جن کی لاشیں ناقابل شناخت ہوگئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں پائلٹ کے سوا تمام مسافر فضائی کرتب باز تھے۔ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا اور طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ لاشوں کی شناخت کے لیے نمونے فرانزک لیب بھیج
امریکہ کا طیارہ گر کر تباہ، کتنے افراد سوار تھے؟ افسوسناک خبر
امریکہ کا طیارہ گر کر تباہ، کتنے افراد سوار تھے؟ افسوسناک خبر
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024