بیجنگ(سچ نیوز)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے کہا ہے کہ امریکہ چین کے اندرونی امور میں مداخلت بند کر دے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لو کھانگ کا کہنا تھا کہ امریکی رہنماوں نے حالیہ دنوں بیانات دیئے ہیں کہ چین میں انسانی حقوق کی صورتحال ایک بار پھر بگڑ رہی ہے جبکہ ایسے بیانات حقیقت کے برعکس ہیں۔انہوں نے کہاکہ درحقیقت چینی حکومت ہمیشہ عوام کے انسانی حقوق کو بہت اہمیت دیتی ہے۔امریکی حکومت کو خود اپنے ملک میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر غور کرنا چاہیے اور انسانی حقوق کے بہانے دوسریممالک کے اندرونی امور میں مداخلت کو ترک کرنا چاہیے۔
امریکہ چین کے اندرونی امور میں مداخلت بند کر دے:چینی وزارت خارجہ
امریکہ چین کے اندرونی امور میں مداخلت بند کر دے:چینی وزارت خارجہ
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025