امریکہ نے افغان صوبہ فرح میں مزید فوجی تعینات کردیئے ، مقامی اہلکاروں کو تربیت دیں گے

امریکہ نے افغان صوبہ فرح میں مزید فوجی تعینات کردیئے ، مقامی اہلکاروں کو تربیت دیں گے

کابل(سچ نیوز)امریکہ نے افغانستان کے صوبہ فرح میں مزید امریکی فوجیوں کو تعینا ت کردیاہے جومقامی اہلکاروں کوجدید اسلحہ چلانے کی تربیت دیں گے ۔

روسی میڈیاکے مطابق افغانستان کے صوبہ فراح میں مزید امریکی فوجیوں کو تعینات کردیاگیاہے ۔امریکی فوجی مقامی افغان اہلکاروں کو جدید اسلحہ استعمال کرنے کی تربیت دیں گے ۔قدرتی گیس فراہم کرنے والی ٹرانس پائپ لائن افغان صوبہ فرح سے گزرتی ہے ۔ طالبان فرح پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور اس لئے انہوں نے مئی میں دارالحکومت پر حملہ بھی کیاتھا ۔

Exit mobile version