امریکا میں دنیا کا معروف ترین تھیم پارک والٹ ڈزنی ورلڈ 4 ماہ بعد عوام کیلئے کھول دیا گیا

فلوریڈا(سچ نیوز) پارک کو کورونا کی وجہ سے بند کیاگیاتھا، فلوریڈا میں بنے اس پارک میں آنے والے مہمانوں کے لیے ماسک لازمی ہے جبکہ درجہ حرارت چیک کرنیکی سہولت کے علاوہ ہینڈ سینی ٹائزر بھی لگائے گئے ہیں

Exit mobile version