واشنگٹن (سچ نیوز)امریکا نے ہزاروں فوجی اور جدید ہتھیار سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کردیا،امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 3ہزاراضافی فوجی سعودی عرب بھیجے جارہے ہیں،لڑاکاطیارے،ایئرڈیفنس سسٹم اورپیٹریاٹ میزائل سعودی عرب بھیجے جائیں گے ،پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ٹرمینل ہائی الٹی ٹیوڈایریا ڈیفنس سسٹم”تھاڈ”بھی نصب کیاجارہاہے، اس کے علاوہ360ڈگری کوریج کرنے والے 64ریڈاربھی نصب کیے جائیں گے،پینٹاگون کا کہنا ہے کہ سعودی سلطنت کوبڑھتے خطرات سے نمٹنے کیلئے اقدامات ضروری ہیں، امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ سعودی ولی عہدنے فوجی تعاون کی درخواست کی تھی۔
امریکاکاہزاروں فوجی اورجدیدہتھیارسعودی عرب بھیجنے کااعلان
امریکاکاہزاروں فوجی اورجدیدہتھیارسعودی عرب بھیجنے کااعلان
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024