امریکامیں ایک بکرے نے پولیس کی کارمیں گھس کر اہم کاغذات کھالئے

امریکامیں ایک بکرے نے پولیس کی کارمیں گھس کر اہم کاغذات کھالئے

امریکامیں ایک بکرے نے پولیس کی کارمیں گھس کر اہم کاغذات کھالئے

واشنگٹن (سچ نیوز)میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس کی گشت کرنے والی کارمیں بکرے کے گھس جانے کا انوکھا واقعہ امریکی ریاست جارجیا کی کاونٹی ڈوگلیس میں پیش آیا، خاتون پولیس افسر معمول کے مطابق گشت پر تھی اور کار کھڑی کرکے ایک گھر میں کام سے گئی لیکن جب واپس لوٹی تو کارمیں ایک بکرا گھس چکا تھا ااوراس کے منہ میں پولیس کی اہم دستاویزات تھیں۔خاتون پولیس افسر نے بکرے کے کاغذات کھانے کی ویڈیو توسوشل میڈیا پر شیئر کردی تاہم اس کیخلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کرسکی

Exit mobile version