ویانا( سچ نیوز )اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنرنے بھارتی سپریم کورٹ میں متنازع شہریت قانون کے خلاف درخواست دائر کردی ۔اس درخواست کے دائر ہونے کے بعد بھارتی وزیر داخلہ کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اس اقدام کو بھارتی پارلیمنٹ کے خودمختار حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ بھارتی وزرارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ شہریت ترمیمی ایکٹ بھارت کا اندرونی معاملہ ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت اس معاملے پر واضح ہے کہ سٹیزن شپ ترمیمی ایکٹ آئینی طور پر درست ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ہماری مستحکم، پائیدار پوزیشن کو سپریم کورٹ درست ثابت کرے گی۔
اقوام متحدہ نے بھارتی سپریم کورٹ میں متنازع شہریت قانون کے خلاف درخواست دائر کردی
اقوام متحدہ نے بھارتی سپریم کورٹ میں متنازع شہریت قانون کے خلاف درخواست دائر کردی
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024