افغانستان میں جھڑپ کے دوران ایک امریکی فوجی ہلاک

افغانستان میں جھڑپ کے دوران ایک امریکی فوجی ہلاک

کابل(سچ نیوز) امریکی اتحادی نیٹو فورسز نے کہا ہے کہ افغانستان میں جھڑپوں کے دوران ایک امریکی فوجی ہلاک ہو گیاہے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی قیادت میں نیٹو اتحادی فورسز کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ نیٹو ریزوللٹ سپورٹ کا مشن کا امریکی اہلکار افغانستان میں جھڑپ کے دوران ہلاک ہوا ہے جس کے بعد رواں سال افغانستان میں ہلاک ہونے والے نیٹو اور امریکی فوجیوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔

Exit mobile version