پشاور(نمائندہ عمر فاروق)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختون خواہ کے صوبائی نائب صدر عابد حسین جان مجددی نے کہا کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے انہوں نے کہا کہ ملک چلانا وزیر اعظم عمران خان کے بس کی بات نہیں ہے حکمرانوں کے پاس مہنگائی روکنے کا نہ کوئی ویژن ہے نہ کوئی منصوبہ حکومت وقت عوام مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی ہوئی پچھلے پانچ روز میں اٹے کا تھیلا 27 روپے مہنگا ہوا جو قابل افسوس ہے پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر خیبر پختون خواہ عابد حسین جان مجددی نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے وعدے صرف اخباری بیانات تک محدود ہے جو عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی ہے انہوں نے کہا کہ کرپشن کا جو نیا طریقہ ایجاد ہوا اسکا نام تبدیلی ہے حکومت وقت عوام کے مسائل و مشکلات حل کریں اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کریں تا کہ عوام کو درپیش مسائل و مشکلات بروقت حل ہو سکے عوام کے مسائل و مشکلات حل کرنا حکومت وقت کی زمہ داری ہے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن واحد جماعت ہے جو ملک اور عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہے۔
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔عابد حسین جان مجددی
ملک چلانا وزیر اعظم عمران خان کے بس کی بات نہیں ہے۔نائب صدر مسلم لیگ ن خیبر پختون خواہ
-
منجانب bushra jabeen

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023