جہلم۔۔سلنڈر دھماکہ
جہلم۔
اسلام پورہ میں ناشتہ بناتے ہوۓ سلنڈر پھٹ گیا۔ریسکیو زرائع
جہلم۔
سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے باپ بیٹی جھلس کر زخمی ۔۔اسپتال منتقل کردیا گیا ریسکیو زرائع
جہلم۔
دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ دروازوں اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گے۔۔
جہلم۔
زخمیوں کو سول اسپتال میں طبعی امداد دی جارہی ہے