اسلام آباد۔( روزنامہ سچ انٹرنیشنل) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد احمد چوہدری نے آل کراچی ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے رہنماؤں اسد حنیف, فیصْان راوت, عبدالصمدوسیم بلوانی اور سعید قریشی حنیفیہ سے ملاقات کی جس میں ریسٹورنٹ مالکان کے مسائل سے آگاہ کیا وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہمیں ان کے مسائل کا اندازہ ہے اور انشاءاللہ بہت جلد ان کا ازالہ کیا جائے گا
اور ریسٹورنٹ مالکان کو اپنے تعاون کی یقین دہانی کروائی
جس پر آل کراچی ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے رہنماؤں اسد حنیف, فیصْان راوت, عبدالصمد وسیم بلوانی اور سعید قریشی حنیفیہ نے فواد احمد چودھری کا شکریہ ادا کیا