نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) گیم آف تھرونز کی اداکارہ ہینا ویڈنگھم نے سیریز میں اپنے ساتھ ہونے والے جنسی زیادتی کے سین سے متعلق تفصیلات مداحوں کو بتا دیں۔ دی نیوز کے مطابق ہینا ویڈنگھم، جو سیریز میں اونیلا (Unella)کا کردار ادا کر رہی ہیں، نے بتایا ہے کہ ان کی موت کا سین آخری وقت میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔ اس سین میں اصل میں دی ماﺅنٹین نے مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانا تھا تاہم ڈرامے میں سانسہ کی جنسی زیادتی کے سین پر لوگوں کی طرف سے جو سخت ردعمل سامنے آیا تھا اسے مدنظر رکھتے ہوئے میرے ساتھ جنسی زیادتی کا سین دکھانے سے گریز کیا گیا۔ہینا کا کہنا تھا کہ چھٹے سیزن کے اس سین کو تبدیل کرکے اس طرح کر دیا گیا کہ سرسی مجھے تشدد کا نشانہ بناتی ہے اور مجھے شراب پلا کر ایک کمرے میں دی ماﺅنٹین کے ساتھ بند کر دیتی ہے۔ اس کے بعد کمرے کا دروازہ بند ہو جاتا ہے اور میری آوازیں باہر سنائی دیتی ہیں، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ میرے ساتھ جنسی زیادتی ہو رہی ہے۔ہینا کا کہنا تھا کہ یہ سین میرے لیے انتہائی خوفناک تھا اور سیٹ پر وہ دن میری زندگی کا بدترین دن تھا۔
اداکارہ ہینا ویڈنگھم ’گیم آف تھرونز ‘میں جنسی زیادتی کے سین کو تبدیل کرنے کی وجہ پہلی مرتبہ سامنے لے آئیں
اداکارہ ہینا ویڈنگھم ’گیم آف تھرونز ‘میں جنسی زیادتی کے سین کو تبدیل کرنے کی وجہ پہلی مرتبہ سامنے لے آئیں
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content

بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024

برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024

پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024

عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024

فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024