لندن (سچ نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی و امریکی اداکارہ، رائٹراور ریڈیو میزبان جمیلہ عالیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے چند سال قبل اپنی زندگی اپنے ہاتھوں ختم کرنے کی کوشش کی تھی تاہم خوش قسمتی سے زندہ بچ گئی تھیں۔33 سالہ اداکارہ نے یہ اعتراف دماغی صحت کے عالمی دن کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شدید نفسیاتی مسائل کا شکار رہی ہوں اور ماہرین نفسیات سے علاج بھی کرایا۔انہوں نے خواتین کو مشورہ دیا کہ وہ لوگوں کی باتوں پر دھیان نہ دیں اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتی رہیں۔
اداکارہ جمیلہ عالیہ جمیل کا خودکشی کرنے کی کوشش کا اعتراف
اداکارہ جمیلہ عالیہ جمیل کا خودکشی کرنے کی کوشش کا اعتراف
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023