اسلام آباد (سچ نیوز) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیدنے کہا ہے کہ آصف زرداری نے پگڑی باندھ لی ہے لگتا ہے اب وہ جیل جانے والے ہیں۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا آصف علی زرداری کے تین سٹائل بڑے مشہور ہیں کہ جب وہ صدر بننے والے ہوں تو وہ سوٹ میں آ جاتے ہیں۔جب ہسپتال میں ضمانت کرانی ہو تو چھڑی پکڑ لیتے ہیں اور جب جیل جانے لگتے ہیں تو پگڑی پہن لیتے ہیں ۔شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان میں تمام ضمانتیں میڈیکل رپورٹس پر ہوتی ہیں، کبھی ڈاکٹر کی ایسی کوئی رپورٹ سنی ہے جو شہباز شریف کے لیے آئی ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ اللہ کا فضل ہے ریلوے پر لوگوں نے اعتماد کیا ، اللہ سے مدد مانگی ہے منافع میں 10 ارب کا اضافہ کریں گے، بائیس یا تئیس دسمبر کو رحمان بابا ٹرین کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں،۔
”آصف علی زرداری جب جیل جانے والے ہوتے ہیں تو یہ کام کر تے ہیں“شیخ رشید نے زرداری کے عنقریب جیل جانے کی پیشنگوئی کرتے ہوئے ایسی نشانی بتا دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی
-
منجانب bushra jabeen

- Categories: پاکستان
Related Content
اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
منجانب
AvaniAdmin
18/04/2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
منجانب
AvaniAdmin
18/04/2026
پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
منجانب
RajaAa
02/04/2026
لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک
منجانب
AvaniAdmin
27/03/2026
وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
منجانب
bilal asghar
22/03/2026
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023