”یہ آرڈیننس جاری ہو گیا ہے جس کے تحت۔۔۔“ الیکشن کمیشن نے ایسا آرڈیننس جاری کر دیا کہ دھاندلی کا شور مچانے والی جماعتوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہے گا، جان کر نواز شریف بھی کہہ اٹھیں گے ”یہ ہوئی نہ بات“

اسلام آباد (سچ نیوز)الیکشن کمیشن میں انتخابی عذر داریوں کو نمٹانے کے لئے دو بنچ بنانے کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا جس سے انتخابی عمل میں پیدا ہونے والی شکایات کو نمٹانے میں مدد ملے گی ۔

دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں اس سے قبل صرف ایک ہی بنچ بن سکتا تھا جس سے انتخابی شکایات کو نمٹانے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا ۔ انتخابی شکایات پر جلد کارروائی اور انتخابی عذر داریوں کو جلدنمٹانے کے لئے نیا آرڈیننس جاری کردیاگیا ہے جس کے بعد انتخابی شکایات کی سماعت کے لئے دو بنچ بن سکیں گے جس سے شکایات کو نمٹانے میں آسانی ہوگی ۔

Exit mobile version