چنیوٹ :یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ڈی سی چنیوٹ, ڈی پی او چنیوٹ کا شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شہداء کے گھروں کا وزٹ
چنیوٹ :ڈی سی, ڈی پی او نے شہداء کے لواحقین کو پھولوں کے گلدستے, تحائف دیے
چنیوٹ :ملک و قوم کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا
چنیوٹ :شہداء کے لواحقین سے خیریت,مسائل دریافت کیے
چنیوٹ :شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں, ہم انکے خون کے وارث ہیں, ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر شیخ۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چنیوٹ