8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, جون 6, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      یورپی یونین کیسے بنی، کونسا ملک کب شامل ہوا؟ایسی معلومات جو آپ کو حیران کر دیں گی

      26/11/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      29
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      لاہور(سچ نیوز) یورپی یونین براعظم یورپ کے ممالک کا اتحاد ہے جو اقتصادی اور سیاسی مقاصد کے لئے قائم کیا گیا۔ اس اتحاد کے 28 میں سے 18 رکن ممالک واحد کرنسی ’’یورو‘‘ استعمال کرتے ہیں اس اتحاد کے بڑے مقاصد میں یورپی ممالک کا سیاسی اور اقتصادی طور پر متحد ہونا پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ کو کسی تیسری جنگ سے بچانا اور امریکہ کے برابر اقتصادی قوت بننے کے لئے اتحاد تخلیق دینا تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپی ممالک پرُ امن انداز میں رہنا اور ایک دوسرے کی معاشی مدد کرنا چاہتے تھے۔ 1952ء میں مغربی جرمنی، فرانس، اٹلی بیلجیم، نیدر لینڈ اور لکسمبرگ نے کوئلے اور سٹیل کی واحد یورپی کمیونٹی تشکیل دی۔1957ء میں ان ممالک نے اطالوی دارالحکومت میں ایک معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے یورپی اقتصادی کمیونٹی تشکیل دی اب یہ کمیونٹی کوئلے سٹیل اور تجارت کے لئے تھی 1992ء میں معاہدہ ماسٹر چٹ کے تحت اس کا نام یورپی یونین رکھا گیا۔ اب یہ ممالک نہ صرف سیاست اور اقتصادیات بلکہ دولت، قوانین اور خارجہ معاملات میں بھی ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنے لگے۔ شنجن معاہدے کے تحت 13 رکن ممالک نے اپنی سرحدیں ایک دوسرے کے لئے کھول دیں اور ان کے باشندے بغیر کسی ویزے کے ان ممالک کے درمیان سفر کرنے لگے۔ 2002ء میں 12 رکن ممالک نے اپنی قومی کرنسیوں کی جگہ یورو استعمال کرنا شروع کر دیا۔ یورپی یونین کے رکن ممالک کا کوئی بھی باشندہ تنظیم کے رکن ممالک میں رہائش اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ ملازمت، کاروبار اور سیاحت کر سکتی ہے اور اس کے لئے اسے پاسپورٹ ویزا یا دوسری دستاویزات کی ضرورت نہیں۔ اسی طرح ایک ملک کی مصنوعات بھی دوسرے ملک میں کسی خاص اجازت یا اضافی محصولات کے بغیر معیاری مصنوعات کے قانون کے تحت فروخت کی جا سکتی ہیں۔ یورپی یونین کے کئی ممالک ابھی تک ترقی یافتہ نہیں اور ان کے باشندے تنظیم کے ان رکن ممالک میں چلے جاتے ہیں جو ترقی یافتہ ہیں برطانیہ یا یورپی یونین سے علیحدگی کی سب سے بڑی وجہ بھی یہی ہے۔ برطانیہ نے 1960ء کی دہائی میں یورپی یونین (یورپی کمیونٹی) میں شمولیت کے لئے دلچسپی ظاہر کی حالانکہ شروع میں وہ اس سے گریزاں تھا، فرانس کی شدید مخالفت کے باعث وہ اس میں شامل نہ ہو سکا۔ تاہم برطانوی عوام نے 1975ء میں ایک ریفرنڈم کے ذریعے برطانیہ کی یورپی یونین میں شمولیت کی منظوری دی اور وہ یورپی کمیونٹی (یورپی یونین) کا حصہ بن گیا۔ 1974ء میں فوجی ڈکٹیٹر شپ کے خاتمے کے بعد یونان 4 سال تک مذاکرات کرتا رہا اور تب جا کر یورپی یونین کا حصہ بنا۔یونان کی یورپی یونین میں شمولیت متنازعہ تھی، کیونکہ یہ غریب ملک تھا اور اسی حوالے سے دوسرے رکن ممالک اس پر معترض تھے۔ یونان کے 5 برس بعد سپین اور پرتگال بھی یورپی یونین کا حصہ بن گئے اس کی حالت بھی یونان کی طرح ہی تھی ا ور یہ ممالک نئے نئے جمہوری دور میں داخل ہوئے تھے سپیشن میں جمہوری تبدیلی سابق ڈکٹیٹر فرانسیسکو فرانکو کی 1975ء میں وفات کے بعد آئی 1992ء میں یورپی یونین میں شامل ملکوں نے ایک نئے معاہدے پر دستخط کئے اور موجودہ یورپی یونین کی شکل سامنے آئی اس کے بعد 1995ء میں آسٹریا، سویڈن اور فن لینڈ اس میں شامل ہوئے یہ تمام ممالک سرد جنگ کے دوران میں سرکاری طور پر غیر جانبدار اور نیٹو کے رکن ملک تھے۔ یورپی یونین میں سب سے بڑی وسعت 2004ء میں آئی جب ایک ساتھ 10 یورپی ممالک اس کا حصہ بنے ان ممالک میں چیک ری پبلک، ایسٹونیا، قبرص، سٹویا، لتھونیا، ہنگری، مالٹا، پولینڈ، سلواکیہ اور سلوینیا شامل تھے۔ کمیونزم سے آزادی کے بعد ان ممالک میں بھی جمہوریت نئی نئی آئی تھی۔ رومانیہ اور بلغاریہ نے یورپی یونین میں شمولیت کا فیصلہ 2004ء میں لیا۔ عدالتی اور سیاسی اصلاحات میں تاخیر کے باعث انہیں شامل نہیں کیا گیا ،ان دونوں ممالک کو غریب اور بدعنوان ترین ملک قرار دیا جاتا تھا تاہم اصلاحات کے بعد انہیں بھی یورپی یونین میں شامل کر لیا گیا۔ 2013ء میں کروشیا بھی یورپی یونین کا حصہ بن گیا۔ مونٹی نیگرو، سربیا، مقدونیہ اور البانیہ ابھی تک یورپی یونین میں شمولیت کے لئے مذاکرات کر رہے ہیں،وہ برطانیہ جو یورپی یونین میں شمولیت کے لئے کئی سال تک مذاکرات کرتا رہا اور ایک ریفرنڈم کے ذریعے اس میں شامل ہوا، اسے اسی یونین سے نکلنے کے لئے بھی ریفرنڈم کا سہارا لینا پڑا

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
      بین الاقوامی

      21/01/2024
      برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
      بین الاقوامی

      برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

      21/01/2024
      پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
      بین الاقوامی

      پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

      21/01/2024
      عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
      بین الاقوامی

      عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

      21/01/2024
      فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
      بین الاقوامی

      فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی

      21/01/2024
      چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
      بین الاقوامی

      چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک

      21/01/2024

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In