برلن (سچ نیوز) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ یورپی یونین مسئلہ فلسطین کے دور ریاستی حل کی حمایت کرتی ہے،فلسطینی مہاجرین کی امدادی ایجنسی کی سرگرمیاں بحال رکھنے کیلئے یورپی یونین بھرپور تعاون کر رہی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر عباس سے بات چیت میں مرکل نے کہا کہ ان کا ملک اور یورپی یونین مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے۔مرکل نے بتایا کہ فلسطینی مہاجرین کی امدادی ایجنسی کی سرگرمیاں بحال رکھنے کیلئے یورپی یونین بھرپور تعاون کر رہی ہے مگر ہمیں غزہ کی پٹی کی صورت حال پر تشویش لاحق ہے۔ فلسطینی صدر عباس نے بھی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ موجودہ صورت حال کے بارے میں مرکل کو آگاہ کیا اور بتایا کہ عالمی قوانین اور 1967 کے سرحدی تعین پر مبنی معاہدے کے تحت مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر مذاکراتی عمل کا انحصار سیاسی صورت حال سے وابستہ ہے۔
یورپی یونین مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتی ہے: جرمن چانسلر
یورپی یونین مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتی ہے: جرمن چانسلر
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024