لاہور( سچ نیوز ) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد سے ہی انگلینڈ میں رہ رہے ہیں اور اب انہوں نے شہریت کیلئے درخواست بھی دیدی ہے جس کے بعد افواہوں کا سلسلہ جاری ہے کہ محمد عامر آئی پی ایل میں حصہ لے سکتے ہیں ۔اس حوالے سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی شعیب جٹ نے کہا کہ برطانوی پاسپورٹ کے ساتھ آئی پی ایل کھیلنے کے امکان پر کچھ لوگ محمد عامر کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ،ناقدین یہ مت بھولیں کہ ماضی میں اظہر محمود بھی برطانوی پاسپورٹ کے ساتھ آئی پی ایل کھیلے ۔موجودہ بورڈ میں کئی برطانوی پاسپورٹ رکھتے ہیں ،اب یقین ہونے لگا ہے عامر انتقام کا شکار ہو رہا ہے ۔اس پر جواب دیتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ لوگوں کو محمد عامر کی خبر تو چاہیے ،انہیں لطف اندوز ہونے دو ،لگتا ہے یہ لوگ محمد عامر کو بہت یاد کرتے ہیں ،اسے پیار کہتے ہیں ۔
یا محمد عامر واقعی آئی پی ایل کھیلنے کی تیاریاں کر رہے ہیں؟ فاسٹ باولر کا رد عمل بھی سامنے آگیا
یا محمد عامر واقعی آئی پی ایل کھیلنے کی تیاریاں کر رہے ہیں؟ فاسٹ باولر کا رد عمل بھی سامنے آگیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان, کھیلوں کی خبریں
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023