واشنگٹن(سچ نیوز) انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے جبکہ پیچھے رہ جانے والی لگ بھگ تمام جماعتوں کی طرف سے دھاندلی کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ ایسے میں امریکی حکومت کی طرف سے بھی انتہائی خطرناک بات کہہ دی گئی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ ’’ہم پاکستان کے انتخابی عمل کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں۔‘‘ تاہم امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے انتخابات کے شفاف اور منصفانہ ہونے کی تصدیق یا تردید سے انکار کر دیا ۔ ترجمان نے پریس ٹرسٹ آف انڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم پاکستان میں ترقی کے عمل کی نگرانی کررہے ہیں اورباقی دنیا کی طرح پاکستان میں بھی آزادانہ، شفاف اور منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتے رہیں گے۔‘‘
’’ہم دیکھ رہے ہیں کہ۔۔۔‘‘ پاکستان میں الیکشن پر امریکی حکومت نے انتہائی خطرناک بات کہہ دی
’’ہم دیکھ رہے ہیں کہ۔۔۔‘‘ پاکستان میں الیکشن پر امریکی حکومت نے انتہائی خطرناک بات کہہ دی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025