یورپ( اکرام الدین) پاکستان کی معروف و مقبول نوجوان ٹک ٹاک سٹار و سماجی شخصیت محترمہ صندل خٹک نے کہا کہ ہمارا مقصد و مشن غریب اور بے سہارا لوگوں کی خدمت ہے انہوں نے کہا کہ غربت اور بے روزگاری سے غریب عوام فاقہ کشی پر مجبور ہے جو انسانیت کی توہین ہے غریب، بے روزگار اور یتیموں کے مدد کرنا حکومت وقت کی اہم زمہ داری بنتی ہے لیکن پھر بھی غریب اور بے روزگار لوگ حکومت کی مدد کی منتظر ہے جو حکومت وقت کیلئے سوالیہ نشان ہے غریبوں کا خیال رکھنا اور غریبوں کے ساتھ تعاون کرنا اسلام کا اہم جز اور اخلاقی زمہ داری ہے پاکستان کی معروف و مقبول نوجوان ٹک ٹاک سٹار و سماجی شخصیت محترمہ صندل خٹک نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ حکومت وقت غریب اور لاچار لوگوں کی ہر ممکن مدد کریں اور حلقے کے سطح پر غریب، یتیم، بے سہارا اور بے روزگار افراد کو فنڈ مختص کرے تا کہ غریب لوگوں کی درراسی ہو سکے اور انکی مدد ہو سکے ایک غریب کی مدد پوری انسانیت کی مدد ہے انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب کو غریبوں کا خیال رکھنا چاہئے تا کہ دنیا اور اخرت میں کامیابی مل سکے
ہمارا مقصد و مشن غریب اور بے سہارا عوام کی خدمت ہے۔صندل خٹک
حکومت غریب اور لاچار لوگوں کی مدد کرنے میں اہم کردار ادا کریں۔معروف و مقبول ٹک ٹاک سٹار
-
منجانب bushra jabeen
- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023