کابل(سچ نیوز) جنوبی صوبے ہلمند میں فضائی حملے کے نتیجے میں 16 عام شہری مارے گئے، ہلاک شدگان کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے۔فضائی حملہ سنگین ضلع میں اس وقت کیا گیا، جب افغان فوج اور طالبان عسکریت پسندوں کے درمیان زوردار جھڑپ جاری تھی۔صوبائی کونسل کے سربراہ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ زیادہ تر ہلاک ہونے والے خواتین اور بچے ہیں، اس حملے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تفتیش شروع کر دی گئی۔
ہلمند: عام شہریوں پر امریکی بمباری، ایک ہی خاندان کے 16افراد جاں بحق
ہلمند: عام شہریوں پر امریکی بمباری، ایک ہی خاندان کے 16افراد جاں بحق
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024