8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 9, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان

      08/08/2022
      0 0
      0
      شئیرز
      2
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      سید الشہدا امام حسین رضی اللہ عنہ اور کربلا کا جہاں بھی ذکر ہوتا ہے وہیں آنکھ اشکبار ہو جاتی ہے ۔ محرم الحرام کا مقدس مہینہ شروع ہوتے ہی امام عالی مقام رضی اللہ عنہ کی لازوال اور بے مثال قربانیوں کی یاد تازہ ہو جاتی ہے ۔

      دیکھا جائے تو واقعہ کربلا تو 61 ہجری میں پیش آیا اور آج 1444 ہجری ہے لیکن کربلا آج بھی لوگوں کے دلوں میں بس رہی ہے ۔ آج بھی امام حسین رضی اللہ عنہ کا ذکر ہمارے اذہان کو منور کر رہا ہے۔ امام حسین رضی اللہ عنہ کا غم آج ہر کوئی منا رہا ہے ہر کوئی اپنے اپنے رنگ میں ان سے اپنی عقیدت کا اظہار کر رہا ہے۔ امام حسین رضی اللہ عنہ نے کربلا کا قصد ذاتی فائدے کے لئے نہیں کیا  ۔ ان کا مقصد کسی قسم کی فتوحات بھی نہ تھیں ۔ بلکہ ان کا مطمع نظر ان بدعتوں کو ختم کرنا تھا جو یزیدی ٹولہ نہ صرف بنا رہا تھا بلکہ طاقت کے زور سے رائج بھی کرنا چاہتا تھا ۔

      امام عالی مقام جن کے لئے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ’’ حسین مجھ سے ہے اور میں حسین  سے ہوں ، جس نے اسے اذیت دی اس نے مجھے اذیت دی ، جس نے اس سے  محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی ، اے اللہ جو میرے حسین کو دوست رکھے تو اس کو دوست رکھ اور جو حسین سے دشمنی رکھے تو اس سے دشمنی رکھ ۔ ‘‘ (مسند الامام الاحمد  172/4) امام عالی مقام رضی اللہ عنہ کا مقصد اسلامی شعائر اور دین محمدی ﷺ کو اس کی اصل شکل میں ازسر نو زندہ کرنا تھا کیونکہ ان کے گھر میں قرآن اترا ، اہل بیت سے زیادہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب کوئی نہیں ۔ قرآن پاک میں بھی ارشاد ہے ’’ اللہ تو یہی چاہتا ہے اے نبی کے گھر والو کہ تم سے ہر ناپاکی دور فرما دے اور تمہیں پاک کرکے خوب ستھرا کردے۔ ‘‘(سورۃ الاحزاب 33)  گویا اللہ تعالی نے بھی اپنی آیت مبارکہ سے اس حقیقت کو بیان کردیا کہ جو نجاست سے نفرت کرے گا وہی  اہل بیت اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت رکھے گا اور جس کو امام عالی مقام رضی اللہ عنہ کا ذکر گوارا نہ ہو گا وہی ناپاکی کی حدوں کو چھو لے گا۔ آج مساجد میں جو اذانیں باقی ہیں، نمازی زندہ ہیں ، اسلام زندہ اور تاقیامت تابندہ ہے وہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ کی قربانیوں کے ہی مرہون منت ہے ۔ امام حسین رضی اللہ عنہ تو وہ اعلی ہستی ہیں جو بچپن میں  دوش نبی ﷺ پر دوران نماز سوار ہو جائیں تو ہمارے پاک نبی ﷺ سجدے کو طول دے دیں ۔ کبھی عید کے دن دوش نبوی ﷺ پر سوار ہوں اور لوگ کہیں کہ حسین آپ کی سواری تو بہت خوب ہے تو حضورﷺ ارشاد فرمائیں یہ بھی تو دیکھو کہ سوار کتنا پیارا ہے ۔

      کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ

      کروڑوں سر ہیں نمازیں جنہیں بچاتی ہیں

      نماز کو جو بچائے وہ سر حسین کا ہے

      امام حسین رضی اللہ عنہ نے دین اسلام کے لئے جو خدمات سرانجام دیں اپنا گھر کا گھر لٹا دیا ، چھ ماہ کا بچہ علی اصغر ، 18 سال کا کڑیل جوان علی اکبر، جوان بھائی عباس علمدار ، بھتیجوں، بھانجوں ، اصحاب ، رفقا سب کی قربانی دی ۔ لیکن بارگاہ خدا میں سجدہ ریز ہوئے اور اللہ تعالی کا شکر بجا لائے۔

      سید الشہدا کی شیر دل بہن خاتون بی بی زینب نے بلاخوف و خطر یزید کے دربار میں خطبات دے کر باطل کا پردہ چاک کر دیا۔ چشم فلک نے دیکھا کہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ کا سر سجدے میں ہے گلے پر کند خنجر کی دھار ہے ، تین دن کی پیاس ہے اور امام اپنے اصحاب اور عزیزوں کے ہمراہ نماز ادا کر رہے ہیں ۔ کربلا کے بعد ایسی نماز آج تک ادا نہ ہوئی ۔

      مشہور شاعر ناصر کاظمی نے مدحت شبیر رضی اللہ عنہ میں  کہا

      لہو لہو ہے زبان قلم بیاں کے لئے

      یہ گل چنے  ہیں شہیدوں کی داستاں کے لئے

      ہمیں تو منزل آخر ہے آستان حسین علیہ السلام

      یہ سر جھکے گا نہ  اب اور آستاں کے لئے

      سخن کی تاب کہاں اب ، کہ دل  ہے خوں ناصر

      زباں تیرچلی اک بے زباں کے لئے

      امام عالی مقام رضی اللہ عنہ کا سر تن سے جدا  کر دیا گیا لیکن  نیزے پر بھی جگر گوشہ بتول کے پاک لبوں سے تلاوت جاری رہی، امام حسین رضی اللہ عنہ نے دین اسلام  بچایا تو اللہ تعالی نے قیامت تک کے لئے ان کے ذکر کو زندہ رکھ دیا ۔ آج ہر کوئی حسینی افواج کا حصہ بننا چاہتا ہے اور یزیدیت سے بیزاری  کا اظہار چاہتا ہے۔ جوش ملیح آبادی نے کیا خوب کہا

      کیا صرف مسلمان کے پیارے ہیں حسین

      چرخِ نوعِ بشر کے تارے ہیں حسین

      انسان کو بیدار تو ہو لینے دو

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
      پاکستان

      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023
      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
      پاکستان

      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

      10/09/2023
      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

      03/09/2023

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In