ممبئی(سچ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ ہدایت کار وکاس بہل کی طرح ہریتھک روشن کو بھی ’می ٹو‘ مہم کے تحت سزا دی جانی چاہیے جو بیوی کے ہوتے ہوئے غیرلڑکیوں کے ساتھ گھومتے پھرتے تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں کنگنا رناوت نے ’’می ٹو‘‘ مہم پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہدایت کار وکاس بہل کے ساتھ جو کچھ ہوا بالکل ٹھیک ہے، ہماری انڈسٹری میں اب بھی بہت سے لوگ موجود ہیں جو خواتین کے ساتھ بہت بری طرح پیش ا?تے ہیں اور ان سے بدسلوکی کرتے ہیں اور انہیں جنسی طور پر ہراساں کرتے ہیں ایسے لوگوں کو سزا ملنی چاہیے اور ان میں سے ایک ہریتھک روشن ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہریتھک اپنی بیوی کے ہوتے ہوئے بھی دوسری لڑکیوں کے ساتھ گھومتے پھرتے تھے، یہاں لوگ اپنی بیویوں کو ٹرافی کی طرح رکھتے ہیں اور نوجوان لڑکیوں کے ساتھ گھومتے ہیں، اداکار ہریتھک روشن کو بھی ’’می ٹو‘‘ مہم کے تحت سزا ملنی چاہیے اور لوگوں کو ان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہیے۔
ہریتھک بیوی کے ہوتے ہوئے غیرلڑکیوں کے ساتھ گھومتے پھرتے تھے، اداکار کو ’می ٹو‘ مہم کے تحت سزا دی جائے: کنگنا رناوت
ہریتھک بیوی کے ہوتے ہوئے غیرلڑکیوں کے ساتھ گھومتے پھرتے تھے، اداکار کو ’می ٹو‘ مہم کے تحت سزا دی جائے: کنگنا رناوت
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023