ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ نے ایشوریہ رائے کے ساتھ کام کرنے کے خواہش کا اظہار کر دیا

ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ نے ایشوریہ رائے کے ساتھ کام کرنے کے خواہش کا اظہار کر دیا

لاس اینجلس(سچ نیوز) ہالی وڈ اداکار ول سمتھ نے کہا ہے کہ وہ بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق ول سمتھ جو ان دنوں ممبئی کے دورے پر ہیں نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل ان کی ایشوریہ رائے کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ہالی وڈ کے بعد اب بالی وڈ فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں جس میں وہ اداکارہ ایشوریہ رائے کے ساتھ اداکاری کے خواہشمند ہیں۔

Exit mobile version