نئی دہلی (سچ نیوز)بھارتی شہر ہتھپاڑا میں نو سال کی ایک بچی کو نامعلوم ملزم نے زیادتی کے بعد قتل کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس کے مطابق، معصوم بچی ہفتہ کے روز گھر کے قریب ٹیوب ویل پر نہانے گئی تھی، جب بچی کافی دیر تک گھر نہیں آئی تو اس کے والد نے کوٹاگڑھ پولیس اشٹیشن میں شکایت درج کرائی، پولیس کے مطابق شام کو گاوں والوں نے اس کی خون آلود لاش برہنہ حالت میںجھاڑیوں کے پیچھے دیکھی، بچی کے اہل خانہ اور گاوں والوں نے الزام لگایا ہے کہ اس کی عصمت دری کر کے قتل کر دیا