گوشوارے جمع نہ کروانے پر پولیس آفیسرزکو 20ہزارروپے جرمانہ

گوشوارے جمع نہ کروانے پر پولیس آفیسرزکو 20ہزارروپے جرمانہ

فیصل آباد(سچ نیوز)ایف بی آرنے انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع نہ کروانے پرفیصل آبادریجن کے پولیس آفیسرزپر20ہزارروپے جرمانہ مقررکردیاہے۔سی پی اوکومراسلہ جاری کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق ایک سوسے زائدپویس آفیسرزہیں جنہوں نے گوشوارے جمع نہیں کروائے جبکہ دیگرملازمین بھی فوری گوشوارے جمع نہیں کروائیں گے تواُنہیں بھی20ہزارجرمانے کے ساتھ جمع کروانے ہوںگے۔

Exit mobile version