لاہور ( سچ نیوز )ایف آئی اے سائبرکرائم لاہورنے گلوکاروقوال افتخارعلی عرف جوجی علی خان اور ایک جعلی صحافی اصباح بیگ کو بلیک میلنگ اور سائبرکرائم ایکٹ میں گرفتار کر لیا۔ جوجی علی خان جعلی صحافیوں اصباح بیگ اور قاضی طارق کے ساتھ مل کر اوورسیزپاکستانی حسن ابرار کے خلاف سوشل میڈیا پرجھوٹی اور من گھڑت خبریں بنا کر بلیک میل کرتے تھے۔