گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد آج 50 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 38 ہزار 350 روپے ہے، 10 گرام سونے کی قیمت 43 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 18 ہزار 613 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ  میں سونے کی قدر 14 ڈالر بڑھ کر 1830 ڈالر فی اونس ہے۔

Exit mobile version