8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مئی 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      گجرانوالہ سے لاہور جانے والی خاتون کی گاڑی کا پٹرول لاہور سے پیچھے ہی رنگ روڈ پر ختم ہو گیا جس کے باعث گاڑی رک گئی۔ خاتون باہر نکلی اور 130

      11/09/2020
      0 0
      0
      شئیرز
      51
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      آئو مل کر روئیں😭😭
      گجرانوالہ سے لاہور جانے والی خاتون کی گاڑی کا پٹرول لاہور سے پیچھے ہی رنگ روڈ پر ختم ہو گیا جس کے باعث گاڑی رک گئی۔
      خاتون باہر نکلی اور 130 پر مدد کی درخواست کے لئے کال کی۔
      جواب ملا محترمہ یہ علاقہ موٹروے کی حدود میں نہیں آتا ہم معذرت خواہ ہیں۔
      (اوئے بیوقوفو دیبل کونسا حجاج بن یوسف کی حدود میں آتا تھا؟
      سینکڑوں کلومیٹر کا سفر طے کر محمد بن قاسم کو ہزاروں کی تعداد میں لشکر دے کر بھیج دیا ایک عورت کی پکار مدد کی درخواست پر۔۔کیونکہ ان میں غیرت تھی۔

      بات تو غیرت کی ہے ۔
      کیا تیری کیا میری عزتیں تو سانجھی ہوتی ہیں۔
      اوئے بے شرموں تمہارے اس بوسیدہ سسٹم سے تو بینکنگ سسٹم بہتر ہو جو تمہیں کسی بھی اے ٹی ایم سے تنخواہ نکالنے کی سہولت دیتا ہے۔
      بے شرموں تم سنت نبوی کو تو سمجھ نہیں سکتے اے ٹیم کے اصول کو ہی اپنا لیتے سمجھ لیتے کہ اگر ہم تنخواہ کسی بھئ اے ٹیم سے نکلوا لیتے تو غیرت کا مظاہرہ بھی کسی حدود میں کر سکتے
      کیا تمہاری آنکھوں کے سامنے بازار میں کوئی تمہاری عزت تار تار کردے تو کیا تم حدود کا تعین کرو گے؟
      اور لیا یہ سڑک دوزخ میں تھی؟
      کیا یہ حدود پاکستان میں نہیں تھی؟
      تمہارے لئے کافی نہیں تھا کہ تم بھی انسان ہو مسلمان ہو پاکستانی ہو اور جو تم کو مدد کے لئے پکار رہی وہ حوا کی بیٹی بھی پاکستانی ہے مسلمان ہے انسان ہے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔)
      ۔
      پھر رنگ روڈ پولیس سے رابطہ ہوا تو یہی جواب ملا کہ 6 ماہ پہلے بننے والا یہ رنگ روڈ ہماری حدود میں بھی نہیں آتا۔
      ہمارے حکومتی انتظامات اور سکیورٹی انتظامات کا جنازہ تو اسی وقت ہی نکل گیا تھا جب ایک لاچار مسافر خاتون کو ایک آئینی ریاست کے سب سے ترقی یافتہ شہر لاہور میں موجود سکیورٹی ادارے مدد کی درخواست پر کلین چٹ دے رہے تھے کہ ہم معزرت خواہ ہیں ہم ایک حوا کی بیٹی کی مدد کے لئے 10، 20 کلومیٹر تک نہیں پہنچ سکتے۔
      اب 17 سالہ نوجوان محمد قاسم کا ایک حوا کی بیٹی کی مدد کی پکار پر پورے ملک پر دھاوا اور لشکر کشی پھر ملتان تک فتح یہ سب ذکر کیا تو تحریر لمبی ہو جائے گی۔
      خاتون نے سکیورٹی اداروں سے مایوس ہو کر اپنے اہل خانہ سے رابطہ کیا تو گھر والے 80 کلومیٹر سفر کو چند قدم کی مسافت سمجھتے ہوئے فوری دوڑ پڑے ۔
      کیونکہ ان کے نزدیک اپنی عزت کی حفاظت کسی حد کی محتاج نہیں تھی۔
      اسی دوران شخص جن کو شخص یا انسان کہنا انسانیت کی توہین ہوگی یہ 2 درندوں گاڑی کی طرف بڑھے تو خاتون اپنی گاڑی میں بیٹھ گئی۔
      اسے کیا خبر تھی لاہور شہر جیسے ترقی یافتہ شہر میں بھی درندے اس طرح سرعام گھومتے ہیں؟
      اسے کیا خبر تھی کہ اسی علاقے میں 2 ماہ قبل ایک ڈاکٹر اور اس کے ساتھ لیڈی ڈاکٹر جو کہ اسکی اسسٹنٹ تھی اسے بھی 5 ڈاکوئوں نے گینگ ریپ کا نشانہ بنایا تھا اور جن کو گرفتار بھئ کیا گیا لیکن مناسب سزا نا دی گئی۔
      یہ دونوں درندے گاڑی کی طرف لپکے اور خاتون کو دروازہ کھولنے کا اشارہ کیا۔
      خاتون نے دروازہ نا کھولا تو ان درندوں نے دروازے کا شیشہ توڑا اور دروازہ کھول کر خاتون اور بچوں کو باہر نکال لیا🤔🤔
      بعض زرائع کے مطابق خاتون کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا کیونکہ دروازے کے ساتھ سیٹ پر خون کے نشان بھی ملے ہیں۔
      خاتون اور بچوں کو قریبی جھاڑیوں میں لے جا کر انسانیت کی خوب دھیجیاں اڑائیں گئیں اور بچوں کے سامنے ان کی ماں کا ریپ کیا گیا۔
      کیا بیتی ہو گی ان بچوں پر جن کی جنت کو ان کی آنکھوں کے سامنے تار تار کر دیا گیا؟؟۔
      زمین پھٹی نا آسمان گرا۔
      خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا کر ان درندوں نے ایک لاکھ روپے کی رقم چھینی اور فرار ہوگئے۔۔
      اسی اثناء میں خاتون کے گھر والے اس بتائی ہوئی لوکیشن پر پہنچے جہاں پہنچنے میں ہماری سکیورٹی کے نام پر دھبہ فورسز کو جھجک محسوس ہو رہی تھی اور تیری میری کے چکر میں اک حوا کی بیٹی کو درندگی کی بھینٹ چڑھا دیا۔
      جب خاتون کے اہل خانہ پینچے تو گاڑی کا شیشہ ٹوٹا تھا اور خون کے چھینٹے پڑھے تھے 😭
      گاڑی میں نا ہی بچے تھے نا ان کی ماں۔
      اہل خانہ جو کہ پہلے ہی دونوں پولیسوں سے جواب وصول کر چکے تھے ایک بار پھر کوشش کی لیکن پولیس موقع پر نا پہنچی۔
      اہل خانہ نے خود خاتون اور بچوں کی تلاش شروع کی اور چھان بین کے دوران قریبی جھاڑیوں میں روتے چلاتے سکیورٹی سسٹم پر لعنتیں بھیجتے خاتون اور بچے ملے ۔
      واقع کہ ایف آئی آر تھانہ گجر پورہ میں درج ہوئی اور 12 مشکوک بندے پکڑنا کا دعوہ بھی ہو چکا۔
      ملزمان کے خاکے بھی تیار ہو چکے اور امید ہے ملزمان بھئ جلد گرفتار ہو جائیں گے؟؟
      لیکن کیا ان ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے گا؟؟۔
      کیا اس متاثرہ خاتون کو انصاف مل سکے گا؟؟۔
      جن بچوں کی آنکھوں کے سامنے ان کی ماں کو نوچا گیا ، کیا یہ واقع ان کے دماغ سے نکالا جا سکے گا؟؟
      کیا پولیس آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کر سکتی ہے؟؟
      (کیونکہ 2 ماہ قبل اسی علاقے میں ایک لیڈی ڈاکر عزت سے ہاتھ دو بیٹھی۔)
      جی ہاں۔
      یہ وقت پیچھے تو نہیں لایا جا سکتا۔
      لیکن اگر اسی خاتون اور ان بچوں کی آنکھوں کے سامنے ان درندوں کو پکڑ کر اسی مقام پر لا کر مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد جمع کر کے سنگھسار کر دیا جائے تو متاثرہ خاتون کو انصاف مل جائے گا۔
      بچوں نے اگر ریاست ، قانون کی بے بسی کی چیخیں سنی ہیں تو ملزمان کی آہ و پکار بھی سنیں گے۔
      آئندہ پھر 10 سال تک ایسا واقع بھی پیش نہیں آئے گا۔۔کیونکہ جب جنرل ضیاء نے 1980 میں اسی طرح ریپ کے ملزمان کو سرعام پھانسی دی تھی تو سننے میں آتا ہے 10 سال تک ایسا واقع پیش نہیں آیا تھا۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
      پاکستان

      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023
      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
      پاکستان

      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

      10/09/2023
      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

      03/09/2023

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In