رپوٹ محمد وسیم اسلم ۔
گجرات میں صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری اعجاز کی صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر چوہدری سلیم سرور جوڑا کے ہمراہ پریس کانفرنس
شہباز شریف جب بھی حکومت سے ہٹتے ہیں کمر پر ہاتھ رکھ لیتے ہیں،مسلم لیگ ن کی قیادت ہر 10سے 20 سال بعد ملک چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں،نواز شریف انوکھا باپ، اور مریم نواز انوکھی بیٹی ہےشریف خاندان کے باہر علاج کی شدید الفاظ میں مزاحمت کرنی چاہیے،صوبائی صدر پی ٹی آئی
میں نہیں سمجھتا حج مہنگا ہونا چاہیے غریب اور امیر کی خواہش ہے،صوبائی صدر پی ٹی آئی
اپنے امیدوار کو بھی اتنے ہی فنڈز ملیں گئے جتنے کہ اتحادیوں کو
ہمارے ملک کا وہ طبقہ جسے مہنگائی نے زیادہ مشکلات پیدا کی ہیں اسے ریلیف دیں گے
23 فروری کو مینار پاکستان پر پنجاب بھر 11 ہزار صدور سے حلف برداری لیں گے
مہنگائی کی دو وجوہات ہیں، ایک ہمارے معاشی حالات اور دوسری ناجائز منافع خوری کی وجہ سے ہے،
ہم اتحادیوں کو ساتھ لیکر نہیں بلکہ ان کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں چوہدری اعجاز