کراچی (سچ نیوز)ٹریفک پولیس کراچی نے گاڑی کے کالے شیشوں پر اداکار ہمایوں سعید کاچالان کردیا،اداکار کا چالان کلفٹن دو تلوار کے علاقے میں کیا گیا۔واضح رہے کہ کراچی میں ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرایاجارہا ہے،ٹریفک پولیس نے گاڑی کے کالے شیشوں پر معروف اداکار ہمایوں سعید کا چالان کر دیا،اداکار کا چالان کلفٹن دو تلوار کے علاقے میں کیا گیا۔