ممبئی(سچ نیوز) کینسر کے مرض میں مبتلا بالی وڈ اداکارہ سونالی باندرے دو ماہ امریکا میں زیر علاج رہنے کے بعد واپس بھارت پہنچ گئیں۔سونالی باندرے کے شوہر گولڈی بہل نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ ان کی اہلیہ سونالی باندرے کا امریکا میں علاج مکمل ہوگیا ہے لیکن ان کے باقاعدہ چیک اپس جاری رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سونالی اب ٹھیک ہیں اور وہ تیزی سے بہتری کی طرف جا رہی ہیں اسی لیے اب ان کا علاج بند کردیا گیا ہے۔ممبئی آنے سے قبل سونالی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ فاصلے دلوں کوتوڑ دیتے ہیں اور یہ سچ ہے لیکن ہمیں یہ کبھی نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ ہمیں سکھاتے بھی ہیں۔
کینسر کی مریضہ بھارتی اداکارہ سونالی باندرے امریکہ سے واپس پہنچ گئیں، لیکن اب ان کی حالت کیسی ہے؟ بھارت سے خبرآگئی
کینسر کی مریضہ بھارتی اداکارہ سونالی باندرے امریکہ سے واپس پہنچ گئیں، لیکن اب ان کی حالت کیسی ہے؟ بھارت سے خبرآگئی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023