8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں

    حقیقت در حقیقت 

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

    💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

    بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      کیا بھارتی خفیہ ایجنسی را سری لنکا کے صدر کو قتل کرنے جارہی ہے؟ سری لنکن صدر نے مودی کو کال کردی، دراصل معاملہ کیا ہے؟ جانئے

      19/10/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      7
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      کولمبو(سچ نیوز)سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا گزشتہ کچھ عرصے سے متنازع خبروں کی زد میں ہیں لیکن اس بار تو اُن کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک خبر نے کچھ زیادہ ہی تہلکہ برپا کر دیا۔ ایک بھارتی اخبار نے یہ خبر شائع کر دی کہ سری لنکن صدر نے اپنے وزیروں سے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را انہیں قتل کروانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس خبر نے بھارت میں ایسا ہنگامہ برپا کیا کہ سری لنکن صدر کو خود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فون کر کے معاملے کی وضاحت کرنا پڑی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ رپورٹ بھارتی اخبار ”ہندو“ میں شائع ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ سری لنکن صدر نے اپنے وزراءکے سامنے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را انہیں قتل کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ اس رپورٹ نے بھارت میں ہنگامہ برپا کردیا اور بھارتی حکومت کے ساتھ بھارتی خفیہ ایجنسی کے بارے میں بھی طرح طرح کے سوالات اٹھائے جا نے لگے۔ صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے سری لنکا کے صدر نے فوری طور پر وزیراعظم مودی کو فون کرکے وضاحت کی کہ انہوں نے ایسی کوئی بات نہیں کی ہے۔ میڈیا میں یہ رپورٹ کیوں شائع ہوئی اس بات کی تحقیق کی جارہی ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا کے صدر نے وزیراعظم مودی سے رابطہ کیا اور انہیں بتایا کہ وہ ان کے ذاتی دوست ہیں اور وہ وزیراعظم مودی کو سری لنکا کا دوست بھی سمجھتے ہیں۔ وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق سری لنکن صدر نے خود سے منسوب کی گئی رپورٹ کو کلی طور پربے بنیا دقرار دے کر رد کیا ہے۔واضح رہے کہ سری لنکا کے صدر حالیہ کچھ عرصے میں بار بار عجیب و غریب خبروں کے حوالے سے تنازعات کا شکار رہے ہیں۔ ان کے بارے میں چند دن قبل یہ خبر سامنے آئی کہ سری لنکا کی قومی ائیرلائن میں انہیں خشک میوہ جات میں کاجو دئیے گئے تو وہ بہت برہم ہوئے اور عملے کو ڈانٹ پلائی کیونکہ ان کے خیال میں کاجو انسانی استعمال کے لئے مناسب چیز نہیں ہے۔ اسی طرح ایک اور خبر یہ سامنے آئی کہ انہوں نے آسٹریا میں اپنے ملک کے سفیر کو اہلخانہ سمیت واپس آنے کا حکم جاری کردیا کیونکہ صدر کے سٹاف نے سفارتخانے کو فون کال کی تھی مگر ان کی جانب سے فون نہیں اٹھایا گیا۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بین الاقوامی

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*
      بین الاقوامی

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/08/2025

      تازہ ترین

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon