سیالکوٹ
محلہ فتح گڑھ مغل اعظم میرج حال کے سامنے گلے میں
کچھے مکان کی چھت گرنے کے واقع میں ایک ہی خاندان کے چار افراد دو لڑکے اور دو لڑکیاں ملبے تلے دب گئیں
ریسکیو کی بروقت کاروائ کر کے چاروں کو نکال لیا گیا
ایک 22 سالہ لڑکا جاں بحق جبکہ تین کو زندہ نکال لیا گیا
دو زخمیوں ایک لڑکا اور لڑکی کو ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ایک کو موقع پر ہی ابتدائ طبی امداد دی گئ
ریسکیو آپریشن مکمل
کنٹرول روم انچارج عرفان یعقوب اسٹیشن ابچارج عدنان خالد اور ڈیوٹی امچارج شکیل بھی موقع پر موجود تھے رپورٹ سید وحید حسین سچ نیوز سیالکوٹ