کنمب : افسوس ناک واقع
کوٹ ڈیجی اولڈ نیشنل ہائی وے دیھ سوہو اسٹاپ پر مسافر وین اور موٹر ساٸیکل میں زوردار ٹکر ایک زخمی 3 جان بحق
ٹکر کے نتیجے میں لطیف ڈنو چانڈیو اور 2 عورتیں جان بحق ہو گۓ جبکہ زخمی کی حالت بہی نازک بتائی جا رہی ھے زخمی کو سول ہاسٹپل خیرپور منتقل کیا گیا ھے حادثہ تیز رفتاری کے باعث ہوا
جابحق ہونے والوں کا تعلق بنگل خان چاندیو سے بتایا جارہا ہیں۔
رپورٹ نعمت عباس چاندیو
کنمب