اسلام آباد (سچ نیوز)قومی احتساب بیورو ”نیب“کی جانب سے کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور سلسلے میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے ،اپوزیشن رہنماﺅں کا الزام ہے کہ احتساب کا عمل شفافیت کے ساتھ بلا امتیاز طریقے سے نہیں ہو رہا جبکہ دوسری جانب نیب نے اپوزیشن لیڈروں کے تمام الزامات مسترد کر دئیے ہیں اور کرپٹ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہوا ہے ۔اپوزیشن رہنما جہانگیرترین اور عبد العلیم خان پر کرپشن کا الزام لگاتے ہیں اور ان کے خلاف کارروائی نہ ہونے کی وجہ بھی پوچھتے ہیں تاہم اب وفاقی وزیر ریلوے نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا ہے ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ جس نے بھی گاجریں کھائی ہیں ان کو پھکی ملنی چاہیے ۔
”کوئی کرپٹ شخص ہمارے ساتھ ہے تو ۔۔۔“شیخ رشید نے وزیر اعظم عمران خان کو بڑی مشکل میں ڈال دیا ،بیان سن کر عبد العلیم خان اور جہانگیر ترین کے کانوں سے بھی دھواں نکلنے لگے گا
”کوئی کرپٹ شخص ہمارے ساتھ ہے تو ۔۔۔“شیخ رشید نے وزیر اعظم عمران خان کو بڑی مشکل میں ڈال دیا ،بیان سن کر عبد العلیم خان اور جہانگیر ترین کے کانوں سے بھی دھواں نکلنے لگے گا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023