کنمب کے نواحی گاٶں جان محمد تمرانی کہ رہواسی کا ٹاٶن چٸیرمین کی خلاف احتجاج

کنمب(روزنامہ سچ) کے نواحی گاٶں جان محمد تمرانی کہ رہواسی کا ٹاٶن چٸیرمین کی خلاف احتجاج

کنمب فوتی چوکیدار عبدالرزاق تمرانی کی زوجہ مہناز تمرانی عبدالشکور تمرانی محمد عالم تمرانی نے احتجاج کرتے ہوٸے کہا کہ میرے شوہر کی پینشن اور بینفٹس کی مد میں 5لاکھ ٹاٶن کامیٹی کی جانب سے رہتے تہے

کنمب چوکیدار عبدرزاق تمرانی کی زوجہ مسمات مہناز تمرانی 2018 میں ھاءکورٹ سکہر میں درخواست داٸر کی تہی

کنمب ٹاٶن کامیٹی کے چیٸرمین کورٹ کیجانب سے حکم نامہ جاری ہونے کے باوجود پیشی پر نہیں آتے تہے
مسمات مہناز تمرانی

کنمب انہونے کہا کہ میرا بیٹاپراسرار بيماري میں مبتلا ہوگیا ہیں دن بدن سکرتا جا رہا ہیں گہر کا سارا سامان بیچ دالا ہیں ٹاٶن چیٸرمین کو ہماری بیٹے پر بہی رحم نہیں آیا

کنمب کورٹ کی جانب سے حکم نامہ جارے ہونے کے بعد امید کرتی ہوں کہ انصاف ہوگا
مہناز تمرانی

رپورٹ نعمت عباس چاندیو

Exit mobile version