اسلام آباد (سچ نیوز) ایک وقت تھا جب ہیرا منڈی میں بڑی بے حیائی تھی, اس بے حیائی کو ختم کرنے کیلئے پاک آرمی نے وہاں چھاپہ مارا تو بڑی تعداد میں خواتین و حضرات برہنہ حالت میں پکڑے گئے وہ لوگ آرمی والوں کے سامنے گڑگڑائے کہ ہمیں معاف کر دو ہمیں چھوڑ دو ورنہ ہم رسوا ہو جائیں گے ایک آرمی والے کو ترس آگیا اس نے کہا کہ اچھا ایک شرط پر چھوڑیں گے کہ جو جس طوائف کے ساتھ پکڑا گیا ہے اس کی شادی اسی طوائف سے کر دو , اس سپاہی کی یہ بات ان لوگوں کو جو رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے بہت ناگوار گزری بالآخر عزت بچانے کی خاطر وہ راضی ہو گئے اور یوں ان طوائفوں سے ان کنجروں کی شادیاں ہو گئیں شادی کے بعد وہ کنجر اور طوائف دونوں آرمی والوں سے ناراض تھے کیوں کنجروں کی عزت چلی گئ تھی اور طوائفوں کا دھندہ بند ہو گیا تھا اسلئے وہ ہر وقت پاک آرمی کو گالیاں نکالتے رہتے تھے اور یوں پاک آرمی کو گالیاں دینے کا یہ سلسلہ ان کنجروں اور طوائفوں کی نسل میں منتقل ہو گیا جو کہ آج بھی جاری ہے…
کنجروں کی عزت چلی گئ تھی اور طوائفوں کا دھندہ بند ہو گیا
-
منجانب bushra jabeen

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023